: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) یوگا گرو بابا رام دیو کی نگرانی میں دواؤں، اشیائے صحت اور افزائش حسن کا کاروبار کرنے والی پتنجلی آیوروید نے آج پتنجلی آٹا نوڈلس پیش کرکے نوڈلس بازار میں بھی قدم رکھ
دیا۔ پتنجلی ٹرسٹ کے سرپرست بابا رام دیو نے اس موقع پر کہا کہ اگلے ایک سال میں نوڈلس بازار میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کرنا ان کا مقصد ہے۔ اس پروڈکٹ کو اپنے لئے بازار تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ لوگ پہلے سے ہی اس کے منتظر تھے۔